تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیل مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

تَیل مَلْنا

کسی چیز یا جسم پر تیل چپڑنا، تیل لگا کر ہاتھ سے رگڑنا، تیل مالش کرنا

سَر پَر تیل مَلنا

سر کو تیل لگانا، بیماری میں ایسا کرتے ہیں

بھالے پَرْ تیل مَلْنا

نازیبا اطاعت کرنا

تیل اَور پانی کا سا مِلْنا

ساتھ رہتے ہوئے بھی ملاپ نہ ہونا ، جد جدا رہنا ، الگ الگ رہنا.

تَلْمَلْنا

رک : تلملانا .

تَلْوے مَلْنا

(بے ہوش کو ہوش میں لانے کے لیے) تلوے کی مالش کرنا

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَلْووں سے مَلْنا

پامال کرنا ، رون٘دنا.

پاؤں کے تَلے مِلنا

۔ دیکھو پاؤں کے نیچے ملنا۔ ؎

پاؤں تَلے مَلنا

۔ پامال کرنا۔ نہایت تکلیف دینا۔ بہت تنگ کرنا۔

پاوں تَلے مَلْنا

رون٘دنا ، تکلیف دینا ، از حد ستانا ، بہت تن٘گ کرنا.

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَلْوے آنکھوں سے مَلْنا

رک : آن٘کھیوں تلووں سے ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیل مَلْنا کے معانیدیکھیے

تَیل مَلْنا

tel malnaa•तेल मलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَیل مَلْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز یا جسم پر تیل چپڑنا، تیل لگا کر ہاتھ سے رگڑنا، تیل مالش کرنا

Urdu meaning of tel malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ya jism par tel chpa.Dnaa, tel laga kar haath se raga.Dnaa, tel maalish karnaa

English meaning of tel malnaa

  • to massage oil

तेल मलना के हिंदी अर्थ

  • किसी वस्तु या शरीर पर तेल चपड़ना, तेल लगा कर हाथ से रगड़ना, तेल मालिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیل مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیل مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone