تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

تیل ڈالْنا

(کسی بات کو) بڑھانا، اشتعال دلانا، آگ پرتیل ڈالنا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

جَلْتے ہوئے پہ تیل ڈالْنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

تیل پانی پَرْ ڈالْنا

(ٹوٹکا) جاہل لوگوں کا خیال ہے کہ تیل کو پانی پر ڈالنے سے اہر کھل جاتا ہے اور مین٘ہ بند ہو جاتا ہے ؛ یورپ کے ملاحوں کا خیال ہے کہ تیل پانی پر ڈالنے سے طوفان رک جاتا ہے.

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل ڈالْنا کے معانیدیکھیے

تیل ڈالْنا

tel Daalnaaतेल डालना

محاورہ

مادہ: تیل

  • Roman
  • Urdu

تیل ڈالْنا کے اردو معانی

  • (کسی بات کو) بڑھانا، اشتعال دلانا، آگ پرتیل ڈالنا

Urdu meaning of tel Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii baat ko) ba.Dhaanaa, ishti.aal dilaana, aag par tel Daalnaa

English meaning of tel Daalnaa

  • add fuel to fire
  • pour oil (in a machine, etc.)

तेल डालना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात को) बढ़ाना, क्रोध दिलाना, आग पर तेल डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیل ڈالْنا

(کسی بات کو) بڑھانا، اشتعال دلانا، آگ پرتیل ڈالنا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

جَلْتے ہوئے پہ تیل ڈالْنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

تیل پانی پَرْ ڈالْنا

(ٹوٹکا) جاہل لوگوں کا خیال ہے کہ تیل کو پانی پر ڈالنے سے اہر کھل جاتا ہے اور مین٘ہ بند ہو جاتا ہے ؛ یورپ کے ملاحوں کا خیال ہے کہ تیل پانی پر ڈالنے سے طوفان رک جاتا ہے.

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone