تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tec" کے متعقلہ نتائج

tec

بول چال: جاسوس [ detective کا اختصار].

تیک

رک : تیگ ، تیغ.

ٹیک

تھونی، کھمبا، روک، اڑواڑ

ٹیک رَہْنا

بات رہنا ، بھرم رہنا ، اعتبار رہنا ، عزت رہنا

ٹیک کَرنا

(کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

ٹیک دینا

رک : ٹیکنا ؛ نشان لگانا.

ٹیک رَکْھنا

عزت یا آبرو رکھنا ، بات رکھنا.

ٹیک لَگانا

سہارا لینا

ٹیک دَھرنا

کسی بات کے کرنے کا مصمم ارادہ کرلینا، سختی سے کاربند ہونا

ٹیک آلَہ

چھوٹی میز ، چوکی وغیرہ ، اسٹینڈ.

ٹیک کی بیڑی

دو چورس پتھروں کی ٹکر میں بنے ہوئے کھان٘چوں کو باہم اوپر تلے ملا کر ایک جان بنایا ہوا جوڑ (دو پتھروں کے سروں کی ایک قسم کی جڑائی)

ٹیکی

ٹیک ، ٹیکا ، سہارا.

ٹیکا

پشتہ ، تھونی ، سہارا ، (رک) ٹیک.

تیکا

رک، تیکھا

ٹیکْن

اڑواڑ، تھونی، ٹیک، تکیہ گاہ

tec کے لیے اردو الفاظ

tec

tec کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: جاسوس [ detective کا اختصار].

tec के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: जासूस [ detective का इख़तिसार]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tec)

نام

ای-میل

تبصرہ

tec

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone