تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوباج" کے متعقلہ نتائج

تَوباج

ایک جواہر جس کی نسبت سمجھا جاتا ہے کہ وہ نظربد کے مضر اثر کو دفع کرتا ہے.

تَوبا

رک : توبہ

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَوباہ

رک: توبہ.

تَہَبُّج

سوجن، ورم، آماس جو دبانے سے دب جائے

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑَہ

رک: توڑا.

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تُوفان

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَبھی

تب ہی

نَو تَوبَہ

وہ شخص جس نے تازہ توبہ کی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوباج کے معانیدیکھیے

تَوباج

taubaaj•तौबाज

  • Roman
  • Urdu

تَوباج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جواہر جس کی نسبت سمجھا جاتا ہے کہ وہ نظربد کے مضر اثر کو دفع کرتا ہے.

Urdu meaning of taubaaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek javaahar jis kii nisbat samjhaa jaataa hai ki vo nazar-e-bad ke muzir asar ko dafaa kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوباج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوباج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone