تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْرِیف" کے متعقلہ نتائج

تَطْرِیف

دشمن کی فوج کے یمین و یسار پر لڑنا

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَحْرِیف

کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی

تَطْوِیف

چکر لگانا، گرد پھرنا

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَطْرِیق

(طب) وضع جنین، وضع حمل.

تَطْفِیف

کم ناپنا، ناپ تول میں کمی

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

تَحْرِیف نِگاری

کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل ، تصرف ، چربا ، بگڑا ہوا نقشہ ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْرِیف کے معانیدیکھیے

تَطْرِیف

tatriif•ततरीफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَطْرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشمن کی فوج کے یمین و یسار پر لڑنا
  • دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کرنا

Urdu meaning of tatriif

  • Roman
  • Urdu

  • dushman kii fauj ke yamiin-o-yasaar par la.Dnaa
  • dushman ko paspa hone par majbuur karnaa

ततरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुश्मन को पीछे हटने पर मजबूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone