تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹھولی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹھولی

ظرافت، خوش طبعی، چھیڑ

ٹَھٹھولی کَرنا

مذاق کرنا ، تمسخر کرنا ، ٹھٹے بازی کرنا

بولی ٹَھٹھولی

رک = بولی ٹھولی (اکثر جمع مستعمل)

ٹَھٹھولِیا

رک : ٹھٹھول

ٹِھٹھولِیاں کَرنا

۔تمسخر کرنا۔

ٹَھٹولی

چھیڑ، چھیڑخانی

ٹَھٹھول

ظریف، خوش طبع، مسخرا

ٹَھٹولی کَرنا

مذاق کرنا

ٹَٹاوَلی

ٹٹہری نام کی چڑیا ، کرّی

ٹَھٹولی مارنا

(عو) ٹھٹول مارنا ، مذاق کرنا قہقہہ لگانا.

ٹَھٹھول پَنا

ظرافت ، دل لگی ، مسخرا پن.

ٹَھٹھول سَمَجْھنا

ظریف و مسخرا خیال کرنا ، بیہودہ گرداننا.

ٹَھٹھول بازی

مذاق ، مسخرہ پن ، ہن٘سی ، دل لگی ،

ٹَھٹھول باز

مسخرا ، ظریف ، ٹھٹھول

ٹَھٹھول پَن

ظرافت ، دل لگی ، مسخرا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹھولی کے معانیدیکھیے

ٹَھٹھولی

ThaTholii•ठठोली

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظرافت، خوش طبعی، چھیڑ

Urdu meaning of ThaTholii

  • Roman
  • Urdu

  • zarraafat, Khushatabi.i, chhe.D

English meaning of ThaTholii

Noun, Feminine

  • humour, joking, derision

ठठोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को हँसी का पात्र या हास्यास्पद बनाने के लिए उसके संबंध में कही जानेवाली कोई कुतूहलजनक तथा व्यंग्यपूर्ण परंतु हँसी की बात
  • हास-परिहास, परिहास की बात, हँसी-मज़ाक, हँसी-ठट्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone