تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَوُّش" کے متعقلہ نتائج

تَشَوُّش

شورش، پرا گندگی، بے ترتیبی، اوپر نیچے ہونا.

تَشْوِیش

پریشانی، گھبراہٹ، بیقراری

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَشَوُّق

شوق ظاہر کرنا

تَشَوُّہ

اعضاء جسم کی شکل بگڑ جانا ، خرابی .

تَشْوِیْش میں پَڑْنا

فکر میں ہونا، سوچ میں پڑنا

تشویش ناک

بے قراری پریشانی اور گھبراہٹ کو بڑھانے والا، وحشت سے بھرا ہوا، پر خطر، بے چینی

تَشْوِیْش اَنْگیز

فکر پیدا کرنے والا، تشویش پیدا کرنے والا

تُوش

توس

توش

توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)

تَعْشِیش

کھجور کے درخت کا پتلا تنا اور تھوڑی ٹہنیاں ہونا

تَہْشِیْش

خوش کرنا

نا قابِلِ تَشْوِیش

جس کے لیے فکر و تشویش کی ضرورت نہ ہو

باعِثِ تَشْویش

cause of worry, dilemma

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَوُّش کے معانیدیکھیے

تَشَوُّش

tashavvush•तशव्वुश

  • Roman
  • Urdu

تَشَوُّش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شورش، پرا گندگی، بے ترتیبی، اوپر نیچے ہونا.

Urdu meaning of tashavvush

  • Roman
  • Urdu

  • shorish, pra gandgii, betartiibii, u.upar niiche honaa

तशव्वुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हंगामा, चिंता, बेतरतीबी, ऊपर नीचे होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَوُّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَوُّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone