تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَرُّب" کے متعقلہ نتائج

تَشَرُّب

سرایت ، انجذاب ، چوسنے یا پی جانے کا فعل ، پینے کا عمل .

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

تَشَرُّع

شرع کا پابندی، متشرع ہونے کا عمل، شریعت پر عمل (عربی میں’تشریع‘ بمعنی راہ ظاہر کرنا ہے تشرُّع نہیں ہے)

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَدَرُّب

عادی ہونا

تَعَرُّب

کسی غیر زبان کے لفظ کا عربی بنا لیا جانا، تعریب

تِشْری

خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تَشَرُّف

بزرگ ہونا، مشرف ہونا، مشرف جاننا

تَشَعُّب

(لفظاً) شاخ درشاخ ہونا

تُرْب

زمین، مٹی، خاک

تُرُب

رک : تُرُپ (۲) .

زیرِ جِلْدی تَشْرِیب

(طب) جِلدکے نیچے بافت میں سیالات کو بڑی مقدار میں داخل کرنا جو چھوٹی پچکاری کے ذریعے کیا جاتا ہے

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَرُّب کے معانیدیکھیے

تَشَرُّب

tasharrub•तशर्रुब

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَشَرُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرایت ، انجذاب ، چوسنے یا پی جانے کا فعل ، پینے کا عمل .

Urdu meaning of tasharrub

  • Roman
  • Urdu

  • saraa.et, anjzaab, chuusne ya pii jaane ka pheal, piine ka amal

English meaning of tasharrub

Noun, Masculine

  • absorption

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَرُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَرُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone