تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَنُّج" کے متعقلہ نتائج

تَشَنُّج

اینٹھن، اکڑن، کھنچاؤ (اعضاء میں) جھٹکے کی بیماری

تَشَنُّجُ الْحَنْجِرَہ

نرخرے کی ایک بیماری جس میں حلقوم یا نرخرہ میں این٘ٹھن اکڑن یا کھن٘چاؤ پیدا ہوجاتا ہے .

تَشَنُّجِ مِقْناطِیسی

عمل تنویم سے اعضاء کا اکڑاؤ .

دافِعِ تَشَنُّج

(طب) تَشنج دُور کرنے والی دوا ِ.

دافِعِ تَشَنُّج مُنَفِّثات

(طب) تَشنّج دفع کرنے اور سکون پہن٘چانے والی دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَنُّج کے معانیدیکھیے

تَشَنُّج

tashannujतशन्नुज

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

تَشَنُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اینٹھن، اکڑن، کھنچاؤ (اعضاء میں) جھٹکے کی بیماری
  • (نباتیات) جیسے جیسے خلیہ پانی کی زیادہ سے زیادہ مقدار جذب کرنے لگتا ہے تو پانی خلیے کے خالیہ میں جمع ہونے لگتا ہے جس کی وجہ سے ایک دباؤ پیدا ہوتا ہے اس دباؤ کی وجہ سے خلیہ مائی عشا اور خلوی دیوار بیرونی جانب پھیلنے لگتے ہیں خلیہ کے اس پھیلاؤ کو تشنج اور کیفیت کو تشنجی کیفیت کہتے ہیں
  • (ملکی یا تمدنی) ہنگامہ، ہلچل، کھلبلی، بغاوت، کرب اور بے چینی کی حالت، اضطراب کی کیفیت، سختی

شعر

Urdu meaning of tashannuj

  • Roman
  • Urdu

  • i.inThan, ak.Dan, khanchaa.o (aazaa men) jhaTke kii biimaarii
  • (nabaatiiyaat) jaise jaise Khaliiyaa paanii kii zyaadaa se zyaadaa miqdaar jazab karne lagtaa hai to paanii Khalii.e ke Khaaliyaa me.n jamaa hone lagtaa hai jis kii vajah se ek dabaa.o paida hotaa hai is dabaa.o kii vajah se Khaliiyaa maa.ii isha aur Khalvii diivaar bairuunii jaanib phailne lagte hai.n Khaliiyaa ke is phailaa.o ko tashannuj aur kaifiiyat ko tashanjii kaifiiyat kahte hai.n
  • (mulkii ya tamaddunii) hangaamaa, halchal, khalbalii, baGaavat, karab aur bechainii kii haalat, izatiraab kii kaifiiyat, saKhtii

English meaning of tashannuj

Noun, Masculine

तशन्नुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कांपना, थरथराना ऐठन पड़ना, किसी अंग का अकड़ना, इस प्रकार अकड़ना कि झुके नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشَنُّج

اینٹھن، اکڑن، کھنچاؤ (اعضاء میں) جھٹکے کی بیماری

تَشَنُّجُ الْحَنْجِرَہ

نرخرے کی ایک بیماری جس میں حلقوم یا نرخرہ میں این٘ٹھن اکڑن یا کھن٘چاؤ پیدا ہوجاتا ہے .

تَشَنُّجِ مِقْناطِیسی

عمل تنویم سے اعضاء کا اکڑاؤ .

دافِعِ تَشَنُّج

(طب) تَشنج دُور کرنے والی دوا ِ.

دافِعِ تَشَنُّج مُنَفِّثات

(طب) تَشنّج دفع کرنے اور سکون پہن٘چانے والی دوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَنُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَنُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone