تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْبِیغ" کے متعقلہ نتائج

تَصْبِیغ

रंग करना, राँगना ।

تَسْبِیغ

مونث۔ عروض میں ایک زحاف کا نام

تَصْیِغ

(لفظاً) رن٘گ کرنا ، (مجازاً) مالش لیپ.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

تیغ

تلوار، شمشیر

تابی

گرمی ، تاپ

تَعْبِیَہ

آراستہ کرنا، سجانا

تَسْبِیح

یاد کرنا، بار بار یاد کرنا، خدا کو پاکی سے یاد کرنا

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تَصْرِیع

مغلوب کرنا، چت کردینا

تَسْبِیع

سات حصوں میں تقسیم کرنا

تَصْدِیع

درد سر

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْبِیغ کے معانیدیکھیے

تَصْبِیغ

tasbiiG•तस्बीग़

اصل: عربی

وزن : 221

तस्बीग़ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • रंग करना, राँगना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْبِیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْبِیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone