تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَرْوُل" کے متعقلہ نتائج

تَسَرْوُل

پاجامہ پہننے کا عمل

تِرْسُول

(ہندو) ایک طرح کا آلۂ حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہا دیوجی کا ہتھیار اور نشان ہے

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تاروں

تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَرُو

درخت ، پیڑ

تُول

روئی، کپاس.

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تَساوی

برابری، مساوات

تَہْرُو

زین کے نیچے کی گدی، نمد زین، خوگیر.

تِرْوا

اتنی دوری جہاں تک ایک تیرجاسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَرْوُل کے معانیدیکھیے

تَسَرْوُل

tasarvul•तसर्वुल

  • Roman
  • Urdu

تَسَرْوُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاجامہ پہننے کا عمل

Urdu meaning of tasarvul

  • Roman
  • Urdu

  • paajaama pahanne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَرْوُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَرْوُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone