تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرتِیبی" کے متعقلہ نتائج

تَرتِیبی

ترتیب سے منسوب

عَدَدِ تَرتِیبی

کسی سلسلہ سے متعلق ترتیب یا درجہ ظاہر کرنے والا عدد، جیسے: دوسرا، دسواں

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرتِیبی کے معانیدیکھیے

تَرتِیبی

tartiibiiतर्तीबी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تَرتِیبی کے اردو معانی

صفت

  • ترتیب سے منسوب

Urdu meaning of tartiibii

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib se mansuub

English meaning of tartiibii

Adjective

  • orderly, methodical

تَرتِیبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرتِیبی

ترتیب سے منسوب

عَدَدِ تَرتِیبی

کسی سلسلہ سے متعلق ترتیب یا درجہ ظاہر کرنے والا عدد، جیسے: دوسرا، دسواں

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرتِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرتِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone