تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

تِرَنْڈ

(نباتیات) تیرنے والے پودوں کا وہ حصہ، جو سطح آب پر تیرتا رہتا ہے

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَرْنی

پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ

تَرَنُّم

گانا، نغمہ

تَرُنی

سولہ سے تیس سال کی عمر تک کی عورت ، کمسن جوان عورت.

تَرَنی

ہندو: باعث نجات، وہ عمل جس سے نجات حاصل ہونے کی امید ہو

تَرَنّا

ترانہ (رک) کا قدیم روپ.

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرَنگ

کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.

تَھنْڈ

رک : ٹھنڈ.

تَرَنْت

سمندر ، بحر ؛ موسلا دھار بارش ، مین٘ھ کی جھڑی ؛ کہر دھند

تُرَنْج

سلوٹ، شکن، لکیر، چیں بر جبیں، (مجازاً) خوش رو رہنا

تِرَن

تیرنا،علم جہاز رانی

تَرْوَڈ

(نباتیات) رک : ترور (۱).

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَنْڈ کے معانیدیکھیے

تِرَنْڈ

taranD•तरन्ड

اصل: سنسکرت

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

تِرَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) تیرنے والے پودوں کا وہ حصہ، جو سطح آب پر تیرتا رہتا ہے
  • بیڑا، چوگھڑا، کشتی، ناؤ، مچھیروں کی کشتیوں کا بیڑا، تودۂ برف یا کٹے ہوئے درختوں کا سمندر پر پڑاؤ

Urdu meaning of taranD

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) tairne vaale paudo.n ka vo hissaa, jo satah aab par tairtaa rahtaa hai
  • be.Daa, chogh.Daa, kishtii, naav, machhero.n kii kashtiiyo.n ka be.Daa, toda-e-barf ya kaTe hu.e daraKhto.n ka samundr par pa.Dhaa.o

तरन्ड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाव खेने का डाँड
  • नाव, नौका
  • मछली मारने की डोरी में बँधी हुई लकड़ी जो पानी के ऊपर तैरती रहती है
  • बेड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone