تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح دار" کے متعقلہ نتائج

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرَح داری

خوبصورتی، دلکشی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح دار کے معانیدیکھیے

طَرَح دار

tarah-daarतरह-दार

اصل: عربی, فارسی

وزن : 1221

موضوعات: ملبوسات

طَرَح دار کے اردو معانی

صفت

  • حسین، چھبیلا، آن، انداز والا، خوبصورت
  • (تزئیںِ لباس) رنگیں دھاری دار ریشمی کپڑا، بناوٹ، دونوں طرف یکساں دھاریاں قریب قریب اور مختلف وضع کی ہوتی ہیں زیادہ تر زنانے پاجامے بنانے کے کام آتا ہے
  • (لباس وغیرہ) اچھی وضع کا، خوشنما
  • منفرد اُسلوب کا، تیکھے انداز کا

شعر

Urdu meaning of tarah-daar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of tarah-daar

Adjective

  • pretty, graceful, stylish, handsome, well-shaped, elegant

तरह-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिष्टाचारी, छैल छबीला, रंगीला, सुंदर, सजीला
  • बाँका, छबीला, चुटपुटा, नाज़-ओ-अंदाज़ वाला, हसीन, छबीला, अंदाज़ वाला, ख़ूबसूरत

طَرَح دار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرَح داری

خوبصورتی، دلکشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone