تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْرِیباً" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیباً کے معانیدیکھیے

تَقْرِیباً

taqriibanतक़रीबन

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْرِیباً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

    مثال راجو تقریباً ہر ہفتے اپنے گاؤں واپس جاتا ہے تاکہ اپنے والدین سے مل سکے اور ان کا حال چال معلوم کر سکے

  • کسی تقریب یا سلسلہ سے، موقع سے، موقع کی مناسبت سے، برسبیل تذکرہ

    مثال تقریباً تمہارا ذکر درمیان میں آیا۔

  • ضمناً، ذیلی طور پر

شعر

Urdu meaning of taqriiban

  • Roman
  • Urdu

  • qariib qariib, tuKhmiinii taur par, andaazan
  • kisii taqriib ya silsilaa se, mauqaa se, mauqaa kii munaasabat se, barasbiil-e-tazkira
  • zamnan, zelii taur par

English meaning of taqriiban

Adverb

  • near to, nearly, approximately, about, almost, all but

    Example Raju taqriban har hafte apne gaon vapas jata hai taki apne validain se mil sake aur unka halchal maloom kar sake

तक़रीबन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अनुमानित, लगभग, क़रीब क़रीब, अंदाज़न, प्रायः

    उदाहरण राजू तक़रीबन हर हफ़्ते अपने गाँव वापस जाता है ताकि अपने वालिदैन से मिल सके और उनका हालचाल मालूम कर सके

تَقْرِیباً کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْرِیباً)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْرِیباً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone