تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقالِیب" کے متعقلہ نتائج

تَقالِیب

تقلیب کی جمع

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

تَق٘لِیبی

تقلیب (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل .

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر

(ادب) کسی ادب پارے کی لفظی نقالی یا تبدیلی جو محض مزاح پیدا کرنے کے لیے ہو، محض ہنسی مذاق کو تحریک دینے کے لیے کسی مصنف کے عام انداز یا کسی جماعت کی خاص نہیج کی نقل

تَعْلِیب

کاٹنا، چھیلنا، نشان لگانا

تَقَلُّبُ النَّفس

(طب) دائمی متلی ، ہر وقت جی متلانا ؛ اشتہا زائل ہو جانا ، بھوک جاتی رہنا

تَقَلُّب

الٹنا ، تبدیلی ، تغیر ، منقلب ہونا ، پلٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ، رخ بدلنا ، مڑنا .

تَقَلُّب دار حَش٘رَہ

(حیوانیات) نیم جمعفرقی کیڑا.

عَمَلِ تَقْلِیب

الٹ جانے کا عمل، تغیّر و تبدّل کا عمل، کسی جملے میں لفظوں کی ترتیب حرفی بدل جانے کا عمل

لا تَقَلُّب

(زرعی حشریات) وہ حشرہ جس کی قلبِ ماہیت یا کایا پلٹ نہ ہو سکے .

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

نِصْف تَقَلُّبَہ

(حشریات) کیڑوں کا بچہ، نیم حشرہ

تقاضی

فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقالِیب کے معانیدیکھیے

تَقالِیب

taqaaliib•तक़ालीब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَقالِیب کے اردو معانی

مذکر

  • تقلیب کی جمع

Urdu meaning of taqaaliib

  • Roman
  • Urdu

  • taqliib kii jamaa

तक़ालीब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ‘तक्लीब' को बहु., दिनों के फेर, काल के चक्र ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقالِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقالِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone