تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تقاضی" کے متعقلہ نتائج

تقاضی

فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

تَقاضا

خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا، درخواست

تَقاضہ

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَراضِی

باہمی رضامندی

تَقاضا کَرْنا

مطالبہ کرنا، مانگنا، بار بار مانگنا یا طلب کرنا

تَقاضا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

تَقّاری

خطابت یا تقریر کا فن

تَقاوی

قوّت دینا، مدد دینا

تَقاضا اُٹْھنا

تقاضا اٹھانا کا لازم

تَقاضا اُٹھانا

مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا

تَقاضا اُتَرنا

۔وہ چیز دی جانا۔ یا وہ فعل کیا جانا جس کے واسطے اصرار ہو۔ ؎

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا

تَقاضے کا حُقَّہ بھی نَہِیں پِیا جاتا

جس بات میں جھگڑا ہو وہ نہیں کرنی چاہیے، قرض نہیں لینا چاہیے

تَقْوِیض

مکان گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تقاضی کے معانیدیکھیے

تقاضی

taqaazii•तक़ाज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تقاضی کے اردو معانی

صفت

  • تقاضائی، جس پر تقاضہ کیا جائے
  • فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

شعر

Urdu meaning of taqaazii

  • Roman
  • Urdu

  • taqaazaa.ii, jis par taqaaza kiya jaaye
  • faisla chaahnaa, insaaf talab karnaa

English meaning of taqaazii

Adjective

  • Demanding or exacting payment (of a debt), dunning, pressing the settlement

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تقاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تقاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone