تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tannish" کے متعقلہ نتائج

tannish

رک.

تَنِش

تناو ، کھن٘چاو

تِنِش

ایک درخت کا نام، جس کی اون٘چائی بیس سے چالیس فٹ تک، چھال کا رن٘گ گہرا بھورا، پتے ارنڈ کے پتوں جیسے ہوتے ہیں، ترچھا، ترچھ

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تَنِشی

تنش (رک) سے منسوب یامتعلق

تَنِشَہ کَرنا

۔۱۔پیاسا کرنا۔۲۔خواہش مند کرنا۔ ۳۔کسی دھات میں قوت جاذبہ پیدا کرنا۔

تَنِشی اِحْساس

وہ احساس جس کا تعلق اعصاب کے تناؤ سے ہو

تَنِشی زور

تناؤ کی قوت ، انگ : Stress

تَنِشی طاقَت

رک : تنشی زور

تَنِشی فَساد

تنشی فساد کھن٘چاؤ ہے اور کھین٘چ سے پیدا ہوتا ہے جس سے تنشی زور کی حالت پیدا ہوتی ہے

تَنِشی قُوَّت

تنشی زور، تنائے کی انتہائی مضبوطی

تَنِشی فِعْل

(اعصاب و عضلات وغیرہ میں) کھن٘چاؤ کا عمل

تَنِشی اِسْتِحْکام

تناؤ کی انتہا مضبوطی

تَاَنُّس

بے تکلفی، انسیت، الفت، مانوس ہونے کی حالت

tannish کے لیے اردو الفاظ

tannish

tannish کے اردو معانی

  • کتھئی رنگ کا
  • چمڑے جیسا

tannish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कत्थई रंग का
  • चमड़े जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tannish)

نام

ای-میل

تبصرہ

tannish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone