تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانِیْث" کے متعقلہ نتائج

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیثِ غَیر حَقِیقی

رک : تانیث معنوی .

تانِیثِ مَعْنَوی

قواعد: وہ اسم جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو مگر اہل زبان اس کو مؤنث بولتے ہوں

تَذکِیر و تانِیث

مذکر اور مؤنث

تائے تانِیث

(قواعد) وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مؤنث بنانے کے لیے آئے

عَلامَتِ تَذْکِیر و تَانِیث

نر و مادّہ کی پہچاننے کی نشانی

تانیں

تان کی جمع

تَعَنّی

दुःखित होना, शोक करना।

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَہْنِیَت

مبارک باد، مبارک سلامت

تانِیب

کسی کو سرزنش کرنا

تَعْیِیث

بغیر دیکھے کسی چیز کو ہاتھ سے ٹٹو لنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تانِیْث کے معانیدیکھیے

تانِیْث

taaniis•तानीस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: أنَثَ

  • Roman
  • Urdu

تانِیْث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

Urdu meaning of taaniis

  • Roman
  • Urdu

  • manas honaa, manas banaanaa

English meaning of taaniis

Noun, Feminine

  • being a female, making feminine from masculine, feminine gender

तानीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रीलिंग होना, स्त्रीलिंग, स्त्री होना, स्त्री बनाना, स्त्रैण होना

تانِیْث کے مترادفات

تانِیْث کے متضادات

تانِیْث کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانِیْث)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانِیْث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone