تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنِیدَہ

تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.

تَنِیدَہ کَرنا

(طب) فعال بنانا.

تَنِیدہ بَنْد

(طب) کھن٘چا ہوا عصبہ یا عضو، انگ: Pterygomandibular raphe.

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنَیا

(ہندو) بیٹی، دختر، عورت ذات، تنی

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تَِپیدَہ

تپتا ہوا، گرم

تُنْد

(کیفیت یا اثر کے لحاظ سے) تیز، سخت، شدید، پرزور

تُنْدی

(کسی چیز کی کیفیت یا صفت میں) تیزی، طراری، زور، شدت

تَنَدّی

(طب) بدن پر نمی کا ظاہر ہونا ، بدن کا پسیجنا ، تھوڑا پسینہ آنا ، انگ : Transpiration

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

تَنْدی

دھاگا ، تار

تِنْدُو

آبنوس کی ایک قسم، لاط : Diospyros Glutinosa

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنِیدَہ کے معانیدیکھیے

تَنِیدَہ

taniida•तनीदा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

تَنِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.
  • سیدھا کھڑا ہوا، تن کر صف آرا ہونے کی حالت.

Urdu meaning of taniida

  • Roman
  • Urdu

  • tanaa hu.a, khinchaa hu.a, phailaa hu.a
  • siidhaa kha.Daa hu.a, tan kar saf aara hone kii haalat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone