تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنِیدَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَنِیدَہ کَرنا

(طب) فعال بنانا.

تُنْدی کَرنا

بیبا کی کرنا ، شوخی دکھانا ، تیزی دکھانا

تَنِشَہ کَرنا

۔۱۔پیاسا کرنا۔۲۔خواہش مند کرنا۔ ۳۔کسی دھات میں قوت جاذبہ پیدا کرنا۔

تیغا کرنا

close (a doorway, arch, etc.) with bricks

مِزاج تُند کَرنا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا کرنا ، غصّہ کرنا ۔

تَکیَہ کَرْنا

اعتماد کرنا، بھروسا کرنا

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تَنبِیہ کَرنا

سر زنش کرنا، تہدید کرنا، جھڑکی دینا، فہمائش کرنا، ملامت کرنا

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَنْتَنا کَرنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَصْدِیع کَرنا

تکلیف کرنا ، آنے کی زحمت برداشت کرنا ، آنا.

تِیشَہ کَرنا

(کس چیز کو) تیشے کی مانن بنانا.

تائِید کَرْنا

حمایت کرنا، مدد کرنا، ساتھ دینا، پچ کرنا

دَروازَہ تیغا کَرنا

دروازہ میں دیوار چُننا ، دروازہ میں اِین٘ٹ گارہ وغیرہ لگا کر ہمیشہ کے لیے بند کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنِیدَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَنِیدَہ کَرنا

taniida karnaa•तनीदा करना

محاورہ

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تَنِیدَہ کَرنا کے اردو معانی

  • (طب) فعال بنانا.

Urdu meaning of taniida karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) fa.aal banaanaa

तनीदा करना के हिंदी अर्थ

  • (तिब्ब) फ़आल बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنِیدَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنِیدَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone