تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماس" کے متعقلہ نتائج

تَماس

۲. (ریاضی) دو خطوط کا باہم ملنا

تَماسی

تماس (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل

تَماسُک

وہ قوت جو جسم کے اجزائے اولیہ کو اپنی ہیئت طبعی پر قائم رکھتی ہے اور ان کے اجزا کو پاش پاش نہیں ہونے دیتی ، تحمل ، وقار

تَماسُخ

تناسخ، آواگون

تَماسی نَظَرِیَہ

(طبیعیات) وہ نظریہ جس کی رو سے مختلف دھاتوں کے ملاپ سے وولٹائی انْبار میں رو پیدا ہونا بیان ہوتا ہے

تَماس شِکَن

حارج ہونے واالا، خلل انداز ہونے والا، تسلسل میاں خلل ڈالنے والا، (اصطلاحاً) (ایٹم وغیرہ کا) توڑنے والا.

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

نُقاط تَماس

(ہندسہ) دو خطوط کا باہم ایک نقطہ پر ملنا ۔

وَتَر تَماس

(ریاضی) وہ خط جو دو نقاط کو ملاتا یا گزرتا ہے (انگ : Contact Chord)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماس کے معانیدیکھیے

تَماس

tamaasतमास

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَماس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مس کرنا ، چھونا
  • ۲. (ریاضی) دو خطوط کا باہم ملنا
  • ۳. (طب) دو عورتوں کا مخصوص طریقہ پر باہم صحبت کرنا ، چپٹٰ کھیلنا
  • ۴. ملاپ ، دو جسمون کا ایک دوسرے سے مس کرنا ، ایک دوسرے کو چھونا
  • ۵. ربط ، تعلق
  • ۶. ملاوٹ ، امتزاج
  • ۷. (طب) مس ہوجانا ، ایک دوسرے کے جسموں کا مل جانا ، جماع کرنا
  • ۸. (نباتیات) مس ہونا ، چھونا (کیڑے کا پھول کے ریزے سے) مس ہونا
  • ۹. (نجوم) کسی ستارے کا ایک برج سے دوسرے برج میں داخؒ ہونا
  • ۱۰. تہہ ، ملاپ کی جگہ ، اندر کی طرف ؛ برقی نقطہ.
  • ۱۱. (انجینرنْگ) ملنا.
  • ۱۲. (طبیعیات) جوڑنا ، ملانا.

Urdu meaning of tamaas

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mas karnaa, chhuunaa
  • ۲. (riyaazii) do Khutuut ka baaham milnaa
  • ۳. (tibb) do aurto.n ka maKhsuus tariiqa par baaham sohbat karnaa, chapTaa khelnaa
  • ۴. milaap, do jasmon ka ek duusre se mas karnaa, ek duusre ko chhuunaa
  • ۵. rabt, taalluq
  • ۶. milaavaT, imatizaaj
  • ۷. (tibb) mas hojaana, ek duusre ke jismo.n ka mil jaana, jamaa karnaa
  • ۸. (nabaatiiyaat) mas honaa, chhuunaa (kii.De ka phuul ke reze se) mas honaa
  • ۹. (nujuum) kisii sitaare ka ek buraj se duusre buraj me.n daaKhऒ honaa
  • ۱۰. tahaa, milaap kii jagah, andar kii taraf ; barqii nuqta
  • ۱۱. (anjiinran॒ga) milnaa
  • ۱۲. (tabiiayaat) jo.Dnaa, milaana

English meaning of tamaas

Noun, Masculine

  • copulation
  • relation, bond, connection
  • touch, contact, tactility

तमास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे के जिस्मों का मिल जाना, मिलाप, सहवास
  • मिलना, स्पर्श करना, छूना, संबंध
  • दो औरतों के बीच समलैंगिक संबंध, चपटा खेलना
  • दो रेखाओं का मिलना

تَماس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماس

۲. (ریاضی) دو خطوط کا باہم ملنا

تَماسی

تماس (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل

تَماسُک

وہ قوت جو جسم کے اجزائے اولیہ کو اپنی ہیئت طبعی پر قائم رکھتی ہے اور ان کے اجزا کو پاش پاش نہیں ہونے دیتی ، تحمل ، وقار

تَماسُخ

تناسخ، آواگون

تَماسی نَظَرِیَہ

(طبیعیات) وہ نظریہ جس کی رو سے مختلف دھاتوں کے ملاپ سے وولٹائی انْبار میں رو پیدا ہونا بیان ہوتا ہے

تَماس شِکَن

حارج ہونے واالا، خلل انداز ہونے والا، تسلسل میاں خلل ڈالنے والا، (اصطلاحاً) (ایٹم وغیرہ کا) توڑنے والا.

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

نُقاط تَماس

(ہندسہ) دو خطوط کا باہم ایک نقطہ پر ملنا ۔

وَتَر تَماس

(ریاضی) وہ خط جو دو نقاط کو ملاتا یا گزرتا ہے (انگ : Contact Chord)۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone