تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَلیِک" کے متعقلہ نتائج

ٹَلیِک

ذرا ، کچھ.

ٹھیک

درست ، بجا ، صحیح .

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

ٹِلیا

چوزہ ، مرغی کا بچہ، پٹھا، چھوٹی مرغی ؛ (تحقیراً) موٹی نوجوان عورت

ٹیک

تھونی، کھمبا، روک، اڑواڑ

ٹالْک

ایک چکنی شفاف معدنی ہے جو پرت کی صورت میں پائی جاتی ہے ؛ اور چکنا کرنے کے کام میں آتی ہے .

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

نا ٹِھیک

جو ٹھیک نہ ہو، نا درست، غلط

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

ٹِھیک کَرْنا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِھیْک ہونا

صحت یاب ہونا، شفا پانا

ٹِھیک آنا

(کپڑے جوتے وغیرہ کا) موزوں یا ناپ کے مطابق ہونا

ٹِھیک لَگْنا

ٹھکانا ہو جانا .

آگ کی ٹَھیک

آگ کا ڈھیر چنا الاؤ وغیرہ

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَلیِک کے معانیدیکھیے

ٹَلیِک

Talyik•टलयिक

  • Roman
  • Urdu

ٹَلیِک کے اردو معانی

  • ذرا ، کچھ.

Urdu meaning of Talyik

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa, kuchh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَلیِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَلیِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone