تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْپَٹ" کے متعقلہ نتائج

تَلْپَٹ

فراموش ہونا، کسی چیز کا گم ہونا

تَلْپَٹ کَرنا

۔۱۔ غائب کردینا۔ ۲۔ستیاناس کردینا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ۳۔تلے اوپر کرنا۔ کھودنا۔ پامال کرنا۔ ۴۔کوئی چیز غائب کردینا۔۔ چُرالینا۔ چھُپا دینا۔

تَلْپَٹ ہونا

۔لازم۔۱۔اُلَٹ پَلَٹ ہونا۔ پامال ہونا۔ ؎ ۲۔ ضائع ہونا۔ ؎

تَلْپَٹی

کنپٹی.

اُلْٹی نَگْری تَلْپَٹ راجا

جیسی رعایا بے سلیقہ ویسا حاکم پھر انتظام کیونکر ہو ، سب کام خلاف دستور ، غیر منظم

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

تِلْوَٹ

مٹھائی، جسے تل شکر اورآٹا ملا کر گولوں کی شکل میں بناتے ہیں

تْرِپُٹ

تکوتا ، مثلث

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تُتْلاہَٹ

تتلانا کا اسم کیفیت، توتلا پن

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

اُلْٹی نَگْری تَلَْٹ راج

badly governed land, a place where everything is wrong or unjust

تَلْخَہ

پتّہ، خلط صفرا کی پت

تَلْچَھٹ

پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تہ نشین، گاد، تلونچھ

تَڑْپَن

تڑپ، بے چینی، پھڑکن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْپَٹ کے معانیدیکھیے

تَلْپَٹ

talpaT•तलपट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَلْپَٹ کے اردو معانی

  • فراموش ہونا، کسی چیز کا گم ہونا
  • اُس فصل کو بھی کہتے ہیں جس کو مویشیوں نے روند کر پائمال کردیا ہو
  • الٹا یا اون٘دھا کیا ہوا، زیر وزبر، تہ و بالا
  • (مجازاََ) مضطرب، پریشان
  • الٹا، اون٘دھا
  • برباد، پامال، ملیا میٹ
  • بے کار، بے سود، برباد
  • خراب، اجاڑ
  • غائب، گم، ناپید، مٹ جانا
  • مال کا ضائع ہونا، رائیگاں جانا
  • (صفت) تباہ، خراب، گم، آنکھوں سے غائب

شعر

Urdu meaning of talpaT

  • Roman
  • Urdu

  • faraamosh honaa, kisii chiiz ka Gam honaa
  • is fasal ko bhii kahte hai.n jis ko maveshiiyo.n ne raund kar paaymaal kar diyaa ho
  • ulTaa ya aundhaa kyaa hu.a, zer vazbar, taa-o-baala
  • (mujaazaa) muztarib, pareshaan
  • ulTaa, aundhaa
  • barbaad, paamaal, maliyaameT
  • be kaar, besuud, barbaad
  • Kharaab, ujaa.D
  • Gaayab, gum, naapaid, miT jaana
  • maal ka zaa.e honaa, raaygaa.n jaana
  • (sifat) tabaah, Kharaab, gum, se Gaa.ib

English meaning of talpaT

  • topsy-turvey

Adjective

  • ruined, destroyed, wasted, lost
  • upside down, topsy-turvy

तलपट के हिंदी अर्थ

  • ( मुजाज़ा) मुज़्तरिब, परेशान
  • ۔(ह) सिफ़त। १।तबाह। ख़राब। गुम। आँखों से ग़ायब। २।इस फ़सल को भी कहते हैं जिस को मवेशीयों ने रौंद कर पायमाल कर दिया हो। ३।ग़ायब ग़ुल्ला। गुम । नापैद। ४।फ़रामोश होना। ५।किसी चीज़ का ग़म होना
  • उल्टा या औंधा क्या हुआ , ज़ेर वज़बर, ता-ओ-बाला
  • उल्टा, औंधा
  • ख़राब, उजाड़
  • ग़ायब, गुम, नापैद, मिट जाना
  • बे कार, बेसूद, बर्बाद
  • बर्बाद, पामाल, मलियामेट
  • माल का ज़ाए होना, रायगां जाना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आय-व्यय फलक
  • किसी पुस्तिका का वह पट या फलक जिसपर आय-व्यय का संक्षिप्त विवरण रहता है; आय-व्यय फलक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone