تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلْبِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

طَلْبِیدَہ

بُلایا ہوا، طلب کیا ہوا، چاہا ہوا

نا طَلْبِیدَہ

फा. वि. जो बुलाया न गया। हो, अनाहूत।।

طَلَبِیدَن

بلانا ؛ چاہنا ، خواہش کرنا ، ڈھونڈنا.

تَلْبِید

بالوں کو گون٘د وغیرہ سے جمانا، (اصطلاحاً) تلبید یہ ہے کہ احرام بان٘دھنے والے اپنے سر کے بالوں میں گون٘د یا خطمی یا اور کوئی چیز لگالیتے ہیں تاکہ پال چپک جائیں اور مل جائیں اور ان پر گرد و غبار کا اثر نہ ہو اور پریشان نہ ہوں اور جوئیں نہ پڑیں.

تَلَبُّد

پاس پاس بیٹھنا

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طُلَبا

جستجو کرنے والے، جویاں نیز طالبان علم، شاگرد

طَرْبِیَہ

وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)

طَلَبی

بلاوا

طَلِیعَہ

ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ

طَلَبَہ

طالب علم، شاگرد

طَپِیدَہ

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

طِبِّیَہ

طب (رک) سے منسوب یا متعلق ، علمِ طب کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلْبِیدَہ کے معانیدیکھیے

طَلْبِیدَہ

talbiida•तलबीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

طَلْبِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • بُلایا ہوا، طلب کیا ہوا، چاہا ہوا

Urdu meaning of talbiida

  • Roman
  • Urdu

  • bulaayaa hu.a, talab kyaa hu.a, chaahaa hu.a

English meaning of talbiida

Adjective

  • demanding, wanted, desired

तलबीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुलाया हुआ, तलब क्या हुआ, चाहा हुआ, आहूत, सम्मन द्वारा बुलाया हुआ, आकांक्षा किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلْبِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلْبِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone