تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَظّیٰ" کے متعقلہ نتائج

تَلَظّیٰ

آگ کا شعلہ زن ہونا ، آگ بھڑکانا.

تَلَظَّہ

آگ کا شعلہ زن ہونا ، آگ بھڑکانا.

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَلَہّی

کھیلنا ، بازی کرنا.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تُلَلِّی

(خون یا پانی وغیرہ کی) دھار

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

تلفی

نقصان، خسارہ، بربادی

تَلَفُّظی

تلفظ (رک) سے منسوب .

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

تَلَقِّی

ملاقات کرنا ، قبول کرنا.

تِلّی

تل (رک) کی تصغیر و تانیث ، تل کی ایک قسم جس کا تیل استعمال ہوتا ہے اور جسے عموماً دھوئی تلی بھی کہتے ہیں .

تِلْوی

تیل یا تیال جیسے عنصر کا اثر لیے ہوئے.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَظّیٰ کے معانیدیکھیے

تَلَظّیٰ

talazzaa•तलज़्ज़ा

  • Roman
  • Urdu

تَلَظّیٰ کے اردو معانی

  • آگ کا شعلہ زن ہونا ، آگ بھڑکانا.

Urdu meaning of talazzaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag ka shola zan honaa, aag bha.Dkaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَظّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَظّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone