تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَفُّظ" کے متعقلہ نتائج

تَلَفُّظ

حروف یا الفاظ کا ادا کرنا، لفظ کا منھ سے ادا کرنا

تَلَفُّظی

تلفظ (رک) سے منسوب .

تَلَفُّظی صَوتِیات

آوازوں کا وہ علم جس کا تعلق زبان سے ادا کرنے کے ساتھ ہے.

ٹَکْسالی تَلَفُّظ

(کسی لفظ کا) صحیح و مستند تلفظ.

تَحْسِینِ تَلَفُّْظ

ترخیم، الفاظ کی ٹھیک ٹھیک ادائیگی، حسن صورت، سہولت تلفظ کی غرض سے تغیر اصوات، خوش آوازی، شستگی الفاظ

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تلفی

نقصان، خسارہ، بربادی

تَلَف

رائگاں، ضائع، برباد

تِلْفُن

ٹیلیفون (رک) کا مفرس یا معرب.

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

تَحَفُّظ پَسَندی

protectionism, imposition of duties, quotas, etc. on foreign goods to protect sale of domestic goods

تَرَفُّع

بلندی، بلند ہونے کا احساس، رفعت

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَفُّظ کے معانیدیکھیے

تَلَفُّظ

talaffuz•तलफ़्फ़ुज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

تَلَفُّظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حروف یا الفاظ کا ادا کرنا، لفظ کا منھ سے ادا کرنا

    مثال • تلفظ کی صحت کی طرف مدرسین کو بالکل توجہ نہیں ہوتی • انٹرنس کلاس میں جو صاحب انگریزی پڑھاتے تھے ان کا تلفظ بہت صاف تھا

  • زبان، طرز ادا، لہجہ

شعر

Urdu meaning of talaffuz

  • Roman
  • Urdu

  • huruuf ya alfaaz ka ada karnaa, lafz ka mu.nh se ada karnaa
  • zabaan, tarz ada, lahja

English meaning of talaffuz

Noun, Masculine

  • pronunciation, utterance

    Example • Talaffuz ki sehhat ki taraf mudarrisin ko bilkul tawajjoh nahin hoti • Entrance class mein jo sahab angrezi padhate the unka talaffuz bahut saf tha

  • tune, accent, articulation, expression

तलफ़्फ़ुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्द उच्चारण, अलफ़ाज़ का अदा करना, उच्चारण, मुँह से शब्द निकालना

    उदाहरण • तलफ़्फ़ुज़ की सेह्हत कि तरफ़ मुदर्रिसीन को बिल्कुल तवज्जो नहीं होती • इंट्रेंस क्लास में जो साहब अंग्रेज़ी पढ़ाते थे उनका तलफ़्फ़ुज़ बहुत साफ़ था

  • लहजा

تَلَفُّظ کے مترادفات

تَلَفُّظ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَفُّظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَفُّظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone