تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْیَل" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْیَل

ٹکے ٹکے کا، نہایت سستا، ردّی

ٹِکْلی

سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار

ٹِکْیَا

کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی

ٹِکْیَہ

رک: ٹکیا.

ٹِکّی

ٹکٹکی، تاک

ٹاکولی

بھین٘ٹ ، نَذْرانہ .

ٹیکْلا

(ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے

ٹِکْلا

ٹکلی کی تذکیر، بڑی ٹکلی

ٹِکْلی گَر

ٹکلیاں بنانے والا کاری گر.

ٹِکْلی دار

(ایسا کاغذ وغیرہ) جس پر رن٘گین اور گول ٹکیاں (= بندکیاں) بنی ہوں ، ٹکلیوں والا.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

ٹُٹْیَل

ٹوٹا پھوٹا ہوا ، ڈوٹنے پھوٹنے والا ، کمزور

ٹھیل

چھوٹی بیل گاڑی

ٹِیل

چھوٹی مرغابی ، (حقارتاً) موٹی نوجوان عورت

ٹَکَیت

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ ہو، دولت مند، مال دار، دھنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْیَل کے معانیدیکھیے

ٹَکْیَل

Takyal•टक्यल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَکْیَل کے اردو معانی

صفت

  • ٹکے ٹکے کا، نہایت سستا، ردّی

Urdu meaning of Takyal

  • Roman
  • Urdu

  • Tike Tike ka, nihaayat sastaa, raddii

English meaning of Takyal

Adjective

  • cheap, inferior

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone