تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹکسالی بات" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْسال

روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.

ٹَکْسال گَھر

رک : ٹکسال

ٹَکْسال والی

طوائف ، کسبی، وہ رنڈی جس کے یہاں روپیہ پیسہ بہت آئے

ٹَکْسال چَڑْھنا

دارالضرب (ٹکسال) میں پرکھے جانے کے بعد رواج پانا، کھرا کھوٹا پرکھا جانا

ٹَکْسال باہَر

وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

ٹَکْسال سے باہَر

base

ٹَکْسال کا کھوٹا

۔ صفت۔ بدذات۔ شریر۔ حرام زادہ۔ کمینہ۔

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

ٹکسالی بات

کھری بات، پکی بات، جچی تلی بات

ٹَکْسالی آدْمی

ایمان دار، کھرا یا معتبر آدمی

ٹَکْسالی زَبان

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی دُکان

سچی نامی دکان

ٹَکْسالی تَلَفُّظ

(کسی لفظ کا) صحیح و مستند تلفظ.

ٹَکْسالِیا

ٹکسالی

ٹَکْسالی بولی

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی رُوپَیہ

دارالضرب میں بنا ہوا روپیہ، کھرا روپیہ

تَکاسُل

سستی، کاہلی، آرام طلبی

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

ٹَنْک شالا

ٹکسال

طَوق و سَلاسِل کَرنا

put in irons, imprison

take silk

شاہ کے مشیر قانُون کا عہدہ سنبھالنا

طَوق و سَلاسِل

طوق و زنجیر

تَقُّصُ ال٘حِجاب

(طب) سینے اور پہلو کے اندر استر کرنے والی جھلی کا سمٹ کر اوپر کی طرف کھن٘چ جانا یہ ایک مرض ہے جس میں سینے کی اندونی غشا اوپر کو اپنے مبدء کی طرف کھن٘چ جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض اپنے سینے کو بالکل سیدھا رکھتا ہے اور جھکنے پر قادر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹکسالی بات کے معانیدیکھیے

ٹکسالی بات

Taksaalii-baatटकसाली-बात

اصل: سنسکرت

وزن : 22221

مادہ: ٹَکْسالی

  • Roman
  • Urdu

ٹکسالی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھری بات، پکی بات، جچی تلی بات

Urdu meaning of Taksaalii-baat

  • Roman
  • Urdu

  • kharii baat, pakkii baat, jachii talii baat

English meaning of Taksaalii-baat

Noun, Feminine

  • true, real, genuine and pure matter and word

टकसाली-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खरी बात, पक्की बात, जँची तुली बात, सच्चा, वास्तविक और शुद्ध शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَکْسال

روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.

ٹَکْسال گَھر

رک : ٹکسال

ٹَکْسال والی

طوائف ، کسبی، وہ رنڈی جس کے یہاں روپیہ پیسہ بہت آئے

ٹَکْسال چَڑْھنا

دارالضرب (ٹکسال) میں پرکھے جانے کے بعد رواج پانا، کھرا کھوٹا پرکھا جانا

ٹَکْسال باہَر

وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

ٹَکْسال سے باہَر

base

ٹَکْسال کا کھوٹا

۔ صفت۔ بدذات۔ شریر۔ حرام زادہ۔ کمینہ۔

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

ٹکسالی بات

کھری بات، پکی بات، جچی تلی بات

ٹَکْسالی آدْمی

ایمان دار، کھرا یا معتبر آدمی

ٹَکْسالی زَبان

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی دُکان

سچی نامی دکان

ٹَکْسالی تَلَفُّظ

(کسی لفظ کا) صحیح و مستند تلفظ.

ٹَکْسالِیا

ٹکسالی

ٹَکْسالی بولی

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی رُوپَیہ

دارالضرب میں بنا ہوا روپیہ، کھرا روپیہ

تَکاسُل

سستی، کاہلی، آرام طلبی

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

ٹَنْک شالا

ٹکسال

طَوق و سَلاسِل کَرنا

put in irons, imprison

take silk

شاہ کے مشیر قانُون کا عہدہ سنبھالنا

طَوق و سَلاسِل

طوق و زنجیر

تَقُّصُ ال٘حِجاب

(طب) سینے اور پہلو کے اندر استر کرنے والی جھلی کا سمٹ کر اوپر کی طرف کھن٘چ جانا یہ ایک مرض ہے جس میں سینے کی اندونی غشا اوپر کو اپنے مبدء کی طرف کھن٘چ جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض اپنے سینے کو بالکل سیدھا رکھتا ہے اور جھکنے پر قادر نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹکسالی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹکسالی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone