تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکاسُل" کے متعقلہ نتائج

تَکاسُل

سستی، کاہلی، آرام طلبی

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

تَکامُل

پورا ہونا، مکمل ہستی

تَکاہُل

کاہلی، سستی

تَکاسُف

(مجازاً) اجزا کے اتصال کا کم اور زیادہ ہونا .

تَناسُل

افزائشِ نسل، توالد، اولاد پیدا کرنا

تکافُل

کسی کے نان و نفقہ اور خبر گیری کا ذمہ دار ہونا، کفیل ہونا، کفالت کرنا

تُکّا سا

تکا

تتْکال

حال، وقت موجودہ، ابھی

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

عُضْوِ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو یعنی مرد کا عضو مخصوص، ذَکر، آلۂ تناسل

تَوالُد و تَناسُل

اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا

نَر اَعضائے تَناسُل

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تَغافُل

دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکاسُل کے معانیدیکھیے

تَکاسُل

takaasul•तकासुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَکاسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سستی، کاہلی، آرام طلبی
  • غفلت، بے پروائی، بے احتیاطی

Urdu meaning of takaasul

  • Roman
  • Urdu

  • sastii, kaahilii, aaraam talbii
  • Gaflat, beparvaa.ii, be ehatiyaatii

English meaning of takaasul

Noun, Masculine

  • carelessness, sluggishness, indolence, laziness, languor, weariness

तकासुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने को काहिल और सुस्त | दिखाना।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکاسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکاسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone