تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکرار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَکرار کَرنا

argue, quarrel, dispute

تَقْرِیر کَرنا

بیان کرنا، حُجّت کرنا

دَامَنِ تَقْرِیْر قَطْع کرنا

بات کاٹنا، موضوع بدل دینا

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَذْکِرَہ کَرنا

ذکر کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

تَراہ تَراہ کَرنا

cry for mercy

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

چار میں تَذْکِرَہ کَرنا

چرچا کرنا ، بات عام کرنا ، دوسروں کو بتانا .

تَلوار مِیان میں کَرنا

۔تلوار کو غلاف میں رکھنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تلوار کو میان کر کھونٹی سے لٹکادیا۔

تَلوار زیبِ کَمَر کَرنا

۔تلوار کمر میں باندھنا۔ ؎

تَراش خَراش کَرنا

اپنے آپ کو سجانا، اچھا لباس پہننا

تِرا کَرْنا

تیرتے رہنا

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَران کرنا

بچانا، حفاظت کرنا

تَراس تَراس کَرْنا

خوف اوردہشت ظاہر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکرار کَرنا کے معانیدیکھیے

تَکرار کَرنا

takraar karnaa•तकरार करना

English meaning of takraar karnaa

  • argue, quarrel, dispute
  • repeat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکرار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکرار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone