تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکافُع" کے متعقلہ نتائج

تَکافُع

برابری

تَکافُو

ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .

تَکافی

दे. ‘तकाफ़् ।।

تَداُفع

۱. مدافور ،دفاع ، دفعیہ.

تَوِقیفی

(دینیات) حدیث میں بیان کیا ہوا، منصوص.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تکافُل

کسی کے نان و نفقہ اور خبر گیری کا ذمہ دار ہونا، کفیل ہونا، کفالت کرنا

تکلفاً

تکلف میں، تکلف کے طور پر، رسمی طور پر

تَوقِیف

stopping, setting, punctuation

تَعْقِیف

گہنا جانا ، ہاتھ پان٘و کا پیدائشی طور پر ٹیڑھا ہونا.

تَعَقُّف

موٹاپا ، موٹا ہونا ، رک : تعقف اظفار

تَقَفْع

(طب) کسی عضو کا سردی سے ٹھٹھر جانا

تَکَیُّف

کیفیت حاصل ہونا ، مزا آنا ، لطف اُٹھانا ، مکیف ہونا .

تَوَقُّف کَرنا

hesitate

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکافُع کے معانیدیکھیے

تَکافُع

takaafu'•तकाफ़ु'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَکافُع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برابری
  • مطابق ہونا

Urdu meaning of takaafu'

  • Roman
  • Urdu

  • baraabarii
  • mutaabiq honaa

तकाफ़ु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समानता, बराबरी
  • अनुरूप होना, मुताबिक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکافُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکافُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone