تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَزّی" کے متعقلہ نتائج

تَجَزّی

فرد فرد ہونے ٹکڑے ٹکڑے ہونے یا بٹ جانے کا عمل، جزو جزو ہو جانے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَزّی کے معانیدیکھیے

تَجَزّی

tajazziiतजज़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَجَزّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرد فرد ہونے ٹکڑے ٹکڑے ہونے یا بٹ جانے کا عمل، جزو جزو ہو جانے کی حالت
  • افتراق، انتشار، عدم اتحاد
  • کسی مرکب کے ہر جزو کو الگ الگ کرنے کا عمل

Urdu meaning of tajazzii

  • Roman
  • Urdu

  • fard- fard hone Tuk.De Tuk.De hone ya baT jaane ka amal, juzu juzu ho jaane kii haalat
  • iftiraaq, intishaar, adam ittihaad
  • kisii murkkab ke har juzu ko alag alag karne ka amal

English meaning of tajazzii

Noun, Feminine

  • state of being separated or broken into small pieces
  • dividing
  • analysis

तजज़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टुकड़े-टुकड़े होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجَزّی

فرد فرد ہونے ٹکڑے ٹکڑے ہونے یا بٹ جانے کا عمل، جزو جزو ہو جانے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَزّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَزّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone