تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین دِن" کے متعقلہ نتائج

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

تِین دِن کا چھوکْرا

کم عمر ؛ نادان شخص.

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا

شدید فاقوں کی نو بت آجانا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کا عالم ہونا.

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

مُوئے پَر تِین دِن بھاری

کہا جاتا ہے کہ مرُدے کی روح پر تین دن تکلیف رہتی ہے ، مردے سے تین دن تک اعمال کی پرسش ہوتی رہتی ہے ۔

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

کُسُم کا رَنگ تِین دِن پِھر بَد رَنگ

کسم کا رنگ بہت جلد خراب ہوجاتا ہے، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین دِن کے معانیدیکھیے

تِین دِن

tiin dinतीन दिन

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِین دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چند روز، تھوڑی مدت

شعر

Urdu meaning of tiin din

  • Roman
  • Urdu

  • chand roz, tho.Dii muddat

तीन दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ दिन, थोड़ी अवधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

تِین دِن کا چھوکْرا

کم عمر ؛ نادان شخص.

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

تِین تِین دِن صاف گُذَرْنا

شدید فاقوں کی نو بت آجانا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کا عالم ہونا.

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

مُوئے پَر تِین دِن بھاری

کہا جاتا ہے کہ مرُدے کی روح پر تین دن تکلیف رہتی ہے ، مردے سے تین دن تک اعمال کی پرسش ہوتی رہتی ہے ۔

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

کُسُم کا رَنگ تِین دِن پِھر بَد رَنگ

کسم کا رنگ بہت جلد خراب ہوجاتا ہے، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone