تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہوک" کے متعقلہ نتائج

تَہوک

رک: تھوک .

تَہَوُّک

حیران ہونا

تُھوک

منھ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال، مُنھ کا لُعاب

تھوک

ڈھیر، انبار

تَعَوُّق

روکنا، مڑنا

تَہوک ہے

رک: تھوک ہے، تف ہے، بے حیائی کا کام .

تَہوکا فَضِیحَتی

رک: تھکا فضیحتی، بری بات، بدنامی، کمینوں کی حرکت، مفت کا جھگڑا

تُھوک ہے

لعنت ہے ، تف ہے .

تُھوک کَرْ چاٹْنا

عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

تُھوک دینا

ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .

تُھوک ڈالنا

تھوک زورسے منہ سے پھینکنا

تُھوک مارْنا

کف پھینکنا، غصہ میں آنا

تُھوک لَگانا

ذلیل کرنا

تُھوک اُچھالْنا

بیہودہ بکنا، کٹ حجتی کرنا، ناحق حُجّت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہوک کے معانیدیکھیے

تَہوک

tahok•तहोक

وزن : 121

دیکھیے: تھوک

  • Roman
  • Urdu

تَہوک کے اردو معانی

  • رک: تھوک .

Urdu meaning of tahok

  • Roman
  • Urdu

  • rukah thok

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone