تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغْرِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَغْرِیَہ

تحریص ، ترغیب ، لالچ دینا .

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَغْذِیَہ

(طب) غذائی مادہ کا جذب ہونا اور بدن کی صورت میں صرف ہو کر بالآخر طبیعی طور پر خارج ہونا، غذا دینا، (جسم کو) پرورش کرنا

تَغْدِیَہ

چاشت کرانا، ناشتہ کھلانا

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَغْشِیَہ

پوشیدہ کرنا ، ڈھان٘پنا

تَغْضِیَہ

حصوں میں تقسیم کرنا

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغْرِیَہ کے معانیدیکھیے

تَغْرِیَہ

taGriya•तग़्रिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَغْرِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحریص ، ترغیب ، لالچ دینا .
  • لیسدار بنانا ، چپ دار بنانا

Urdu meaning of taGriya

  • Roman
  • Urdu

  • tahriis, tarGiib, laalach denaa
  • lesdaar banaanaa, chapdaar banaanaa

English meaning of taGriya

Noun, Masculine

  • adhesion, sticking, temptation, inciting, alluring

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغْرِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغْرِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone