تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغَزُّل" کے متعقلہ نتائج

تَغَزُّل

غزل گوئی، عشقیہ مضامین نظم کرنا، عاشقانہ اشعار کہنا جو غزل کی صنف سے مصوص ہئیت میں ہوں

رَنگِ تَغَزُّل

شعریت کا حُسن، غزل کا انداز، غزلیت

تَغْزُّلی

تغزل سے منسوب

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

تَہَزُّل

ہزل گو ہونا، زٹل ہانکنا، مسخرا پن کرنا

تَغَسُّل

غسل کرنا، نہانا.

تَنَزُّل ہونا

be degraded or demoted, fall off, decline

حَیاتی تَنَزُّل پَذِیر

Biodegradable

رُو بَہ تَنَزُّل

زوال آمادہ، تنزل کی طرف مائل

تَخَیُّل

خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَنَزُّلی

تنزل

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تَنَزُلِ زَمِین

(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے سمندر میں ڈوب جانا

تَنَزُلِ دَرْجَہ

عہدے یا مرتبے میں کمی ، نسبتاً بڑے درجے سے چھوٹے درجے پر اتار دیا جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغَزُّل کے معانیدیکھیے

تَغَزُّل

taGazzul•तग़ज़्ज़ुल

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: غَزَل

اشتقاق: غَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَغَزُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غزل گوئی، عشقیہ مضامین نظم کرنا، عاشقانہ اشعار کہنا جو غزل کی صنف سے مصوص ہئیت میں ہوں
  • (مجازاً) غزل کا سا حسن اور کیفیت، غزلیت، غزل والا انداز

شعر

Urdu meaning of taGazzul

  • Roman
  • Urdu

  • Gazalgo.ii, ishqiyaa mazaamiin nazam karnaa, aashiqaanaa ashaar kahnaa jo Gazal kii sinaf se masuus ha.iiyat me.n huu.n
  • (majaazan) Gazal ka saa husn aur kaifiiyat, Gazliit, Gazal vaala andaaz

English meaning of taGazzul

Noun, Masculine

  • amatory poetry, amatory element in poetry, versification, composition of a ghazal

तग़ज़्ज़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम कविताएँ कहना जो ग़ज़ल की विधा से विशिष्ट रूप में हों, प्रेम आधारित कविता
  • (लाक्षणिक) ग़ज़ल की सी सुंदरता और भाव, ग़ज़ल की तरह मधुर, ग़ज़ल वाला ढंग

تَغَزُّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغَزُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغَزُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone