تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَگَڑ" کے متعقلہ نتائج

تَگَڑ

دھات کی چادر یا ورق ؛ تمغہ ؛ ڈھال پر نشان .

تگڑی

رک : تاگڑی ، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جیسے امیرہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں.

تَگْڑا

ہاتھ پان٘و سے مضبوط، تنومند، موٹا تازہ، تندرست، فربہ، تناور، لحیم شحیم، تندرست و توانا

رَگَڑ تَگَڑ ہونا

بحث مباحثہ ہونا ، حُجّت وتکرار ہونا .

تِگْڑَم

دھوکا دہی، چالاکی، چال بازی، جوڑتوڑ

تَگاڑ

تغار (رک) کی تخریب .

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تُگا

بنسلوچن، طباشیر

تِگّی

تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

تِگّا

کبڑا ، ٹیٹرھا ، وہ شخص جو ٹیڑھا اور کبڑا ہو کر چلے

تِگَہا

تین گہہ یا کھن والا ، تین درجے والا.

تَگّی

(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَگَڑ کے معانیدیکھیے

تَگَڑ

taga.D•तगड़

  • Roman
  • Urdu

تَگَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات کی چادر یا ورق ؛ تمغہ ؛ ڈھال پر نشان .

Urdu meaning of taga.D

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat kii chaadar ya varq ; tamGa ; Dhaal par nishaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone