تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِیس" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیس

کسی غیرزبان کے لفظ کو فارسی بنالینا جیسے چھپّر سے چَپَر، جو لفظ فارسی صورت اختیار کرلے، اُس کو مُفَرَّس کہتے ہیں

تَفَرُّس

(لفظاً) کسی ظاہری نظر سے کسی چیز کے باطن کا حال معلوم کرنا، (مجازاً) فراست، علامت سے معلوم کرنا، تاڑ لینا

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تَفْرِیق

علیحدگی، جدائی، بانٹ، تقسیم

تَفْرِیح

(لفظاً) خوشی

تَدْرِیس

دَرس دینا، تعلیم، پڑھائی

تَفْلِیس

دوالیہ قرار دینا

تَفْرِیط

تقصیر، کوتاہی، کسی کام میں کمی کرنا

تَضْرِیس

تجربہ کار بنانا لڑائی یا سفر کا

تَفْرِیش

फ़र्श बिछाना, फ़र्श बिछाकर मकान सजाना।

تَفْرِید

یکتائی، تجرید، وحید

تَقْرِیس

ٹھنڈا کرنا، سرد کرنا

تَفْرِیغ

فارغ کرنا ، خالی کرنا ؛ (طب) جسم یا کسی عضو سے رطوبات بالخصوص خون نکالنا ، فصد لینا.

تَفْرِیخ

انڈے سینا.

تَعْرِیس

(رات کو سفر میں) آرام کی غرض سے قیام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِیس کے معانیدیکھیے

تَفْرِیس

tafriis•तफ़्रीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: علوم

اشتقاق: فَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

تَفْرِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی غیرزبان کے لفظ کو فارسی بنالینا جیسے چھپّر سے چَپَر، جو لفظ فارسی صورت اختیار کرلے، اُس کو مُفَرَّس کہتے ہیں

اسم، مؤنث

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، الگ الگ کرنا
  • (سائنس) وہ دندانے جو کسی شے میں جگہ جگہ ٹوٹنے سے پیدا ہوجائیں

Urdu meaning of tafriis

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Gair zabaan ke lafz ko faarsii banaa lenaa jaise chhappar se chapar, jo lafz faarsii suurat iKhatiyaar karle, us ko mufarras kahte hai.n
  • Tuk.De Tuk.De karnaa, chiirnaa, phaa.Dnaa, alag alag karnaa
  • (saa.iins) vo dandaane jo kisii shaiy me.n jagah jagah TuuTne se paida hojaa.e.n

English meaning of tafriis

Noun, Feminine

  • Persianization, adoption of Persian spellings for a foreign word

Noun, Feminine

  • breaking or tearing in pieces, rending

तफ़्रीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी दूसरी भाषा के शब्द को फ़ार्सी बनाना जैसे छप्पर से चपर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone