تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَلْسُف" کے متعقلہ نتائج

تَفَلْسُف

فلسفہ کی تحقیق ، حکمت کی تلا ش.

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تِفِلّا

یہودیوں میں تین وقت کی نمازیں ہیں جن کو تفلا کہتے ہیں

تِلْسُو

جنس سرس کی ایک قسم کا نام ، لاط : Albizziaodoratissimal.

تَاَسُّف

غم کھانا، افسوس کرنا، افسوس، رنج، ملال، حسرت، پچھتاوا، کڑھن

تَکَلُّف کا

آراستہ ، سجا ہوا .

تَلَطُّف

۱. مہربانی ، عنایت ، توجہ

تالِیْف

ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری

تَلَف

رائگاں، ضائع، برباد

تَعلِیف

Kindness, affection, favour.

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَلْسُف کے معانیدیکھیے

تَفَلْسُف

tafalsuf•तफ़लसुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَفَلْسُف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فلسفہ کی تحقیق ، حکمت کی تلا ش.
  • بتکلف فلسفی بننا ، علم اور حکمت کی باتوں میں بحث کرنا ، ماہر و حاذق ہونے کا دعویٰ کرنا .

Urdu meaning of tafalsuf

  • Roman
  • Urdu

  • falasfaa kii tahqiiq, hikmat kii talaash
  • bataklaf falsafii banna, ilam aur hikmat kii baato.n me.n behas karnaa, maahir-o-haaziq hone ka daavaa karnaa

English meaning of tafalsuf

Noun, Feminine

  • dabbling in philosophy, philosophization

तफ़लसुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विज्ञान, हिकमत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَلْسُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَلْسُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone