تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْخِیت" کے متعقلہ نتائج

تَبْخِیت

چپ کرانا

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

تَبْنِیَت

مونث۔ متبنّٰی بنانا، لے پالک بنانا

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَبِیَت

۔(ع) مونث۔ ۱۔پرورش۔ پرداخت۔ ۲۔تعلیم۔ تادیب۔ تعلیم اخلاق و تہذیب۔

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تَبْقِیَّت

بچی ہوئی چیز کو رکھ لینا

تَبْکِیَّت

رونا، رلانا

طِباخَت

باورچی گیری ، کھانا پکانے کا کام یا پیشہ.

عَمَلِ تَبْخِیر

گرمی کی شدّت سے مائع کا بخارات میں تبدیل ہونے کا عمل، بھاپ بننے کا عمل

اِجازَتِ تَبْنِیت

authority to adopt a child

حَرارَتِ تَبْخِیر

(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَبھی

تب ہی

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْخِیت کے معانیدیکھیے

تَبْخِیت

tabKHiit•तब्ख़ीत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَبْخِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپ کرانا
  • بیوقوفی کی بات کرنا
  • اتفاق سے اصل بات کو پہنچنا

Urdu meaning of tabKHiit

  • Roman
  • Urdu

  • chap karaana
  • bevaquufii kii baat karnaa
  • ittifaaq se asal baat ko pahunchnaa

तब्ख़ीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुप कराना
  • मूर्खता की बात करना, बेवक़ूफ़ी की बात करना
  • संजोग से अस्ल बात को पहुँचना, इत्तिफ़ाक़ से अस्ल बात को पहुंचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْخِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْخِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone