تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعی" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعی

(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

طَبِیعی عُلُوم

natural or physical sciences

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

طَبِیعی غُلُوم

وہ علوم جو مادّہ کے حقائق سے بحث کرتے ہیں اور جن کی بنیاد مشاہدہ اور تجربہ پر ہوتی ہے ان میں کیمیا ، حیاتیات اور طبیعیات وغیرہ شامل ہیں .

غَیر طَبِیعی

خلافِ فطرت ، خلاف معمول.

جُغْرافِیَہ طَبِیعی

علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.

ہَیئَتِ طَبِیعی

(لفظاً) وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو ؛ (فلکیات) اجرام فلکی کی حرکات کے اسباب کی تحقیقات جو مشاہدوں سے حاصل ہو ۔

تارِیخِ طَبِیعی

انسان کی قدرتی یا فطری تاریخ .

وَحیِ طَبِیعی

رک : وحی جبلی ۔

وِراثَتِ طَبِیعی

وہ خصوصیات جو طبعی طور پر ایک نسل سے آنے والی نسل کو منتقل ہوتی ہیں

عُمْرِ طَبِیعی

اصلی مدت حیات، پیدائش سے موت تک کا پورا زمانہ، کسی آدمی کے جینے کی مدت، ذی حیات کی مدت عمر

رُوحِ طَبِیعی

(طب) جگ کی رُوح ، یہ قوّت طبعی کی حامل ہے جس کے ذریعہ بدن کی پرورش اور نشوونما ہوتی یے اور ہر عضو کو اس کے سبب غِذا پہنچتی ہے یہ جگر سے عام بدن میں وریدوں کے پھیلتی ہے.

عِلْمِ طَبِیعی

رک : علم طبعی .

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

مَنطِقِ طَبِیعی

وہ منطق جو فطری اور طبعی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعی کے معانیدیکھیے

طَبِیعی

tabii'iiतबी'ई

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب فلفسہ

اشتقاق: طَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا
  • حکمت کی ایک شاخ کا نام جس میں اجسام کے تغّیر و تبدّل اور ان کی خاصیت کا حال بیان کیا جاتا ہے
  • علمِ طبیعیات کا اُستاد، ماہرِ طبیعیات
  • (طب) صیدلی، تناقض کی ایک قسم، ایک عمل جو اُس وقت واقع ہوتا ہے جب کہ اجزا پانی میں حل پذیر نہ ہوں اور ایک صاف محلول نہ بنے

صفت

  • پیدائشی، فطری

Urdu meaning of tabii'ii

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) hukamaa-e-ka vo giroh niiz vo shaKhs jo maadde ko qadiim maanata hai aur Khudaa ke vajuud ko tasliim nahii.n kartaa
  • hikmat kii ek shaaKh ka naam jis me.n ajsaam ke taGayyur-o-tabaddul aur un kii Khaasiiyat ka haal byaan kiya jaataa hai
  • ilm-e-tabiiayaat ka ustaad, maahir-e-tabiiayaat
  • (tibb) sayyad lii, tanaaquz kii ek qism, ek amal jo us vaqt vaaqya hotaa hai jab ki ajaza paanii me.n hal paziir na huu.n aur ek saaf mahluul na bane
  • paidaa.ishii, fitrii

English meaning of tabii'ii

Adjective

तबी'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वैज्ञानिक शाखा जिसमें शारीरिक परिवर्तनों और गुणों का विवरण होता है, शरीर धर्मशास्त्र

विशेषण

  • प्राकृतिक, जन्मजात, स्वाभाविक, पैदाइशी
  • भौतिक विज्ञान से संबंधित, भौतिक, भौतिकज्ञ

طَبِیعی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعی

(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

طَبِیعی عُلُوم

natural or physical sciences

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

طَبِیعی غُلُوم

وہ علوم جو مادّہ کے حقائق سے بحث کرتے ہیں اور جن کی بنیاد مشاہدہ اور تجربہ پر ہوتی ہے ان میں کیمیا ، حیاتیات اور طبیعیات وغیرہ شامل ہیں .

غَیر طَبِیعی

خلافِ فطرت ، خلاف معمول.

جُغْرافِیَہ طَبِیعی

علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.

ہَیئَتِ طَبِیعی

(لفظاً) وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو ؛ (فلکیات) اجرام فلکی کی حرکات کے اسباب کی تحقیقات جو مشاہدوں سے حاصل ہو ۔

تارِیخِ طَبِیعی

انسان کی قدرتی یا فطری تاریخ .

وَحیِ طَبِیعی

رک : وحی جبلی ۔

وِراثَتِ طَبِیعی

وہ خصوصیات جو طبعی طور پر ایک نسل سے آنے والی نسل کو منتقل ہوتی ہیں

عُمْرِ طَبِیعی

اصلی مدت حیات، پیدائش سے موت تک کا پورا زمانہ، کسی آدمی کے جینے کی مدت، ذی حیات کی مدت عمر

رُوحِ طَبِیعی

(طب) جگ کی رُوح ، یہ قوّت طبعی کی حامل ہے جس کے ذریعہ بدن کی پرورش اور نشوونما ہوتی یے اور ہر عضو کو اس کے سبب غِذا پہنچتی ہے یہ جگر سے عام بدن میں وریدوں کے پھیلتی ہے.

عِلْمِ طَبِیعی

رک : علم طبعی .

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

مَنطِقِ طَبِیعی

وہ منطق جو فطری اور طبعی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone