تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعی دان" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

تاب دینا

روشن کرنا منور کرنا، چمک دینا

تاب دان

روشن دان، روزن دیوار، موکھا، کھڑکی، جھروکا

تاب دان تَراش

روشن دان کی جالی تراشنے والا

تَباہ کَر دینا

برباد کردینا، ویران کرنا، اجاڑنا

آب و تاب دینا

رونق دینا، تعریف کرنا، عزت کرنا، ثنا کرنا

پیچ و تاب دینا

بل دینا ؛ غم و غصہ میں مبتلا کرنا ؛ بے چین کرنا ؛ فکر و اندیشے میں ڈالنا.

تَوبَہ بُلوا دینا

أ(عو) دق کرنا۔ تنگ کرنا۔ پناہ منگوانا۔

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

جَب دِن آئے بَھلے تَب لَڈُّو مارے چلے

جب قسمت کھلے تو اچھی سے اچھی چیز مل جاتی ہے

مُونْچھوں کو تاب دینا

رک : مونچھوں کو تاؤ دینا ۔

تَوبَہ تَوبَہ مَچا دِینا

ایسا ظلم یا گناہ کا کام کرنا کہ ساری دنیا توبہ توبہ کرے

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعی دان کے معانیدیکھیے

طَبِیعی دان

tabii'ii-daan•तबी'ई-दान

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعی دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

Urdu meaning of tabii'ii-daan

  • Roman
  • Urdu

  • ilam tabiiayaat ka ustaad, maahir-e-tabiiayaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعی دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعی دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone