تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبادِلَہ" کے متعقلہ نتائج

تَبادِلَہ

ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات

تَبادلَۂ نَسْل

ایک نسل کی دوسری نسل میں تبدیلی یا منتقلی

تَنَفُّسی تَبادِلَہ

(طب) سان٘س کی آمدو رفت میں تبدیلی ، سان٘س کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانے کا عمل

شَرْحِ تَبادَلَہ

مبادلہ زر کی شرح، دو ملکوں کے سکوں کے باہمی تبادلہ کی شرح

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبادِلَہ کے معانیدیکھیے

تَبادِلَہ

tabaadilaतबादिला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

تَبادِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، (فقرہ) کتاب کے تبادلے میں دس روپے ملے، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات
  • کسی سرکاری ملازم کا ایک جگہ یا ایک شہر سے دوسری جگہ یا دوسرے شہر میں متعین کیا جانا، تبدیلی، بدلی (فقرہ) کلکٹر صاحب کا تبادلہ ہوگیا

Urdu meaning of tabaadila

  • Roman
  • Urdu

English meaning of tabaadila

Noun, Masculine

  • exchange, transformation from one item to another
  • transfer in service, removing an employee from one place to another place

तबादिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूप आदि में होनेवाला परिवर्तन, एक वस्तु से दूसरी वस्तु में परिवर्तन, लेन-देन के क्षेत्र में होनेवाला चीजों का विनिमय, जैसे: किताब के तबादले में दस रुपय मिले, कुछ देकर कुछ लेने का कार्य, मुआवज़ा, बदल, अदला बदली
  • किसी कर्मचारी को एक स्थान से हटाकर दूसरे स्थान पर नियुक्त किया जाना, स्थानांतरण, किसी सरकारी मुलाज़िम का एक जगह या एक शहर से दूसरी जगह या दूसरे शहर में नियुक्त किया जाना, जैसे : कलेक्टर साहब का तबादला होगया, तबदीली, ट्रांसफ़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبادِلَہ

ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات

تَبادلَۂ نَسْل

ایک نسل کی دوسری نسل میں تبدیلی یا منتقلی

تَنَفُّسی تَبادِلَہ

(طب) سان٘س کی آمدو رفت میں تبدیلی ، سان٘س کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانے کا عمل

شَرْحِ تَبادَلَہ

مبادلہ زر کی شرح، دو ملکوں کے سکوں کے باہمی تبادلہ کی شرح

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبادِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبادِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone