تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاؤ آنا" کے متعقلہ نتائج

تاؤ آنا

آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا

تاؤ پَر تاؤ آنا

لگاتار غصہ آنا

تاؤ میں آنا

غصہ کرنا، غصہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ آنا کے معانیدیکھیے

تاؤ آنا

taav aanaaताव आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تاؤ آنا کے اردو معانی

  • آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا
  • کسی دھات کا گرم کرنے سے سرخ ہوجانا ؛ دھات کا حرارت سے چرخ کھا جانا، پگھل جانا، چاشنی کا پکنے پر آ جانا.
  • غصّہ آنا، جھون٘جل آنا.
  • جوش کھانا.

Urdu meaning of taav aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag kii tezii ka apnii intihaa.ii had ko pahan॒cha jaana
  • kisii dhaat ka garm karne se surKh hojaana ; dhaat ka haraarat se charKh kha jaana, pighal jaana, chaashnii ka pakne par aa jaana
  • gussaa aanaa, jhonjal aanaa
  • josh khaanaa

ताव आना के हिंदी अर्थ

  • आग की तेज़ी का अपनी इंतिहाई हद को पहन जाना
  • गु़स्सा आना, झूंजलि आना
  • जोश खाना
  • किसी धात का गर्म करने से सुर्ख़ होजाना , धात का हरारत से चर्ख़ खा जाना, पिघल जाना, चाशनी का पकने पर आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاؤ آنا

آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا

تاؤ پَر تاؤ آنا

لگاتار غصہ آنا

تاؤ میں آنا

غصہ کرنا، غصہ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاؤ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاؤ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone