تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانکے مارنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانکے مارنا

اوپری سیون یا سلائی کرنا، موٹی سلائی کرنا ، جلدی جلدی کھونْپیں بھرنا، جلدی جلدی سٖینا

ٹانکا مارنا

سلائی کرنا .

ٹانکی مارنا

cut a small piece from a fruit, etc.

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹانکا ٹُوئیاں مارْنا

رک : ٹامک ٹوئیاں مارنا .

ٹامَک ٹوئی مارْنا

اٹکل سے چلنا، اندازے سے کام لینا، قیاس آرائی کرنا، اٹکل پچو کام کرنا .

ٹامَک ٹوئِیے مارْنا

۔اٹکل پر چلنا۔ اندازے پر چلنا۔ ڈاکٹر اپنی طرف سے بہتیرے ٹامک ٹوئیے مارتے پھرتے ہیں مگر اس وقت تک پتہ نہ چلاکہ ہیضہ ہے کیا چیز۔

ٹانگ مارنا

(پہلوانی) ٹانْگ کا پیچ کرنا

ٹانچ مارنا

کسی کا دل پھیر دینے والی بات کہنا، دوسرے کا کام بگاڑنے والی بات کرنا

ٹاپَک ٹوئِیے مارْنا

اٹکل سے کام لینا ، رک : ٹامک ٹوئیاں مارنا.

ٹامَک ٹوئِیاں مارْنا

fumble, grope (in darkness), guess, conjecture

میرا ماتھا جَب ہی ٹَھنکا تھا

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

میرا ماتھا اُسی وَقت ہی ٹَھنکا تھا

مجھے اسی وقت شبہ ہو گیا تھا، میں پہلے ہی تاڑ گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانکے مارنا کے معانیدیکھیے

ٹانکے مارنا

Taa.nke maarnaa•टाँके मारना

محاورہ

مادہ: ٹانکے

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹانکے مارنا کے اردو معانی

  • اوپری سیون یا سلائی کرنا، موٹی سلائی کرنا ، جلدی جلدی کھونْپیں بھرنا، جلدی جلدی سٖینا

Urdu meaning of Taa.nke maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.uprii sevan ya silaa.ii karnaa, moTii silaa.ii karnaa, jaldii jaldii khon॒pii.n bharnaa, jaldii jaldii siyenaa

English meaning of Taa.nke maarnaa

  • to stitch carelessly

टाँके मारना के हिंदी अर्थ

  • ऊपरी सीवन या सिलाई करना, मोटी सिलाई करना, जल्दी जल्दी सीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانکے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانکے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone