تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانب" کے متعقلہ نتائج

تانب

رک : تان٘با.

تانبے کا رُوپَیَہ

قلبی روپیہ، قلبی سکہ، قلبی یعنی جعلی یا کھوٹا

تانبے کا کُشْتَہ

(طب) تان٘بے کو مقرر طریقے سے پھون٘ک کر بنایا ہوا کشتہ ، جلا ہو تان٘با ، (اس کو تان٘بے کی راکھ بھی کہتے ہیں)

تانبے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

تانبے کا تار نَہ ہونا

be penniless

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

تانبْڑا

رک : تامڑا ؛ تانبے کے رنگ کا کبوتر.

تانبَٹ

تان٘بے کے برتن گھڑنے والا کاریگر.

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

تان٘بیل

کچھوا

تان٘بول

تنبول، پان کی پتی

تانبے تاثِیر

(عو) بہت کم یا کم سے کم ، گنی بوٹی نپا شوربا، ضرورت بھر کی کم سے کم چیز.

تانبا بَنسی

سانپ کی ایک قسم

تانبا گَرْبھ

تان٘بے کا زنگاہ، کسیس، توتیا

تان٘ب چُون

تان٘بے کا برادہ ، برادۂ مس ، لوہ چون.

تان٘ب پَتْر

تانبے کا ورق، تانبے کی تختی

تانبا نِکَلْنا

قلعی خراب ہو جانا.

تانبے کا مَیل

جب کان میں تان٘با حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو میل نکانا ہے اسے تان٘بے کا میل کہتے ہیں.

تانبا سا

گلابی، کم سرخ، سرخی مائل، تان٘بے کے رن٘گ کا

تان٘ب چِینی

رک : تام چینی.

تانبا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہو جانا، بد رنگ ہو جانا

تانبا سا آسمان ہو جانا

آسمان پر بادلوں کا نہ ہونا، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار گرمی)، مینہ کی ایک بوند نہ پڑنا اور کال کے آثار دکھائی دے جانا

تانبے کی طَرَح تَپْنا

جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.

تانبا کار

ٹھٹھیرا ، کسیرا ، تان٘بٹ.

تانبے

تان٘با (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

تانْبا سا آسمان ہونا

sky to be clear and sunny

تانبا

ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے، سونے میں بھی صلابت پیدا کرنے کے لیے کام میں لاتے ہیں

تانبے کا تار

معمولی زیور، معمولی مال و اسباب.

تانبا دے جانا

حقیقت کھل جانا

تانبے کا چراغ

(مجازاً) وہ پیسہ جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا جائے

تان٘بَہ چِینی

ایک طرح کا زجاجی (چینی) مرکب، جو متعدد معدنی آکسائڈوں سے دھات کے برتنوں پرچڑھایا جاتا ہے، شورہ، سہاگہ، سوڈا، بورک ایسڈ، پنڈول اور مختلف معدنی دھاتوں کو نہایت باریک پیس کر بڑی بڑی بھٹیوں میں خوب پکاتے ہیں، پھر جس برتن پر تام چینی چڑھانا ہو، اسے صاف کرکے اس میں ڈال دیتے ہیں، بعد میں برتن کو خشک کرلیتے ہیں، یہ عمل دو تین مرتبہ دہرایا جاتا ہے، اکثر اچھی تام چینی کے لئے چار دفعہ یہی عمل کیا جاتا ہے

تان بازی

طعنہ دینے کا عمل.

تان٘بےکے چِھلْکے

وہ پتھر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں

تان٘بْڑا کَرَن٘ڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم کا نام جس کا رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے.

تان بولْنا

تان لینا، گانا.

تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے

تان بَھرنْا

(موسیقی) ساتوں سروں کو تان میں ادا کرکے سم پر آنا، گانے میں بعض سروں کو خوبصورت اور دلکش انداز میں زبان سے بار بار ادا کرنا

تان بَجانا

گانا، الاپنا، گانے میں سروں کو دلکش انداز سے ادا کرنا

تان بانْدْھنا

تان بندھنا کا تعدیہ

تان بَنْدْھنا

(موسیقی) دھن وضع ہونا، نئی تان بننا یا ایجاد ہونا.

تان بَنْدھان سے

نظم وضبط کے ساتھ، اصول وقواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تانب کے معانیدیکھیے

تانب

taa.nb ताँब

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تانب کے اردو معانی

  • رک : تان٘با.

Urdu meaning of taa.nb

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taambaa

تانب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone