تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالے بالے" کے متعقلہ نتائج

ٹالے بالے

ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

ٹال بال

رک : ٹال مٹول .

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

سَن٘کھ باجے سَتَّر بَلا ٹالے

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

بال جنجال پلے تو پال، نہیں تو مونچھوں کو ٹال

بالوں کو اگر اچھی طرح رکھ سکتے ہو تو رکھو نہیں تو منڈواؤ

ٹھالی سے بیگار بَھلی

بیکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر کہ بیکاری میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہوتے ہیں

بھلا کہیں ٹوٹکوں سے گاج ٹلی ہے

بغیر اصل وجہ دور کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالے بالے کے معانیدیکھیے

ٹالے بالے

Taale-baale•टाले-बाले

دیکھیے: ٹالا بالا

  • Roman
  • Urdu

ٹالے بالے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of Taale-baale

  • Roman
  • Urdu

  • Taalaa baala (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالے بالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالے بالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone