تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالا بالا" کے متعقلہ نتائج

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

ٹالے بالے

ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

ٹال بال

رک : ٹال مٹول .

سَن٘کھ باجے سَتَّر بَلا ٹالے

چُپ سو بَلا کو ٹالے

خاموشی ہزار طرح کی آفتوں سے بچاتی ہے ، چپ رہنے میں آدمی بہت سے الجھاووں اور ذمہ داریوں سے بچا رہتا ہے.

جَل تُو جَلال تُو آئی بَلا کو ٹال تُو

(عوام) خطرہ رفع کرنے کا دعائیہ کلمہ، مصیبت یا کسی ناگوار بات سے بیزاری کےموقع پر پڑھتے ہیں

چِڑی مار ٹولا بھانت بھانت کا پَنچھی بولا

اس مجلس کے متعلق کہتے ہیں جہاں ہر ایک مختلف راۓ دے، جہاں مختلف الراۓ ہوں، وہ مجلس جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالا بالا کے معانیدیکھیے

ٹالا بالا

Taalaa-baalaa•टाला-बाला

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: تالا

  • Roman
  • Urdu

ٹالا بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیلہ حوالہ، بہانہ،
  • ٹالا، ٹال بال، ٹال ٹول

شعر

Urdu meaning of Taalaa-baalaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiila havaala, bahaanaa
  • Taalaa, Taal baal, Taal Tuul

English meaning of Taalaa-baalaa

Noun, Masculine

टाला-बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالا بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالا بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone