تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائِٹ" کے متعقلہ نتائج

حُلِیَہ ٹائِٹ ہونا

(عو) حالت خراب ہونا

ٹاٹ

(ہند) برادری ، قوم

ٹُوئِٹ

رک : ٹوئڈ.

ٹُوٹے

ٹوٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل۔

ٹُوٹا

ٹوٹنا سے، تراکیب میں مستعمل

ٹُوٹ

شکستگی

ٹائِر

(دیہاتی بول چال) چھوٹا اور بودا سا گھوڑا ، ٹٹو بطور تابع مہمل بھی، جیسے: ٹٹو ٹائر

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹوٹی

ٹون٘ٹی

ٹوٹا

بانس کا ٹکڑا، بانس کی خالی نالی (قب ٹونٹا)

ٹاٹی

ٹٹّی

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ اُلٹْنا

دیوالیہ ہونے کی علامت ظاہر کرنا، دیوالیہ ہونا، دیوالہ نکلنا

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائِٹ کے معانیدیکھیے

ٹائِٹ

tight•टाइट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹائِٹ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. کسا ہوا ، مضبوطی سے بند کیا ہوا.
  • ۲. (مجازاً) ناراض، خفا.

Urdu meaning of tight

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kasaa hu.a, mazbuutii se band kyaa hu.a
  • ۲. (majaazan) naaraaz, Khafaa

English meaning of tight

Adjective

  • tight, hard

टाइट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कसा हुआ, कठिन, मज़बूती से बंद क्या हुआ, तंग, चुसत

ٹائِٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone